خون کی کمی کی علامات

خون کی کمی

ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ‏ ‏ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﺥ ﺧﻠﯿﮯ ﺑﻨﻨﺎ ﮐﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺳﺮﺥ ﺧﻠﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﮨﻢ ﺣﺼﮧ ﮨﯿﻤﻮﮔﻠﻮﺑﻦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﭘﮭﯿﭙﮍﻭﮞ ﺳﮯ ﺁﮐﺴﯿﺠﻦ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺴﻢ ﮐﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﺣﺼﻮﮞ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﺥ ﺧﻠﯿﻮﮞ ﯾﺎ ﮨﯿﻤﻮﮔﻠﮩﺒﯿﻦ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ … Read more

میت کو غسل دینے کا طریقہ

میت کو غسل دینے کا طریقہ

میت کو غسل دینے کا طریقہ اور غسل دینے والے کا بعد میں غسل کرنا میت کو غسل دینے کا طریقہ کیا ہے؟ (1) میت کو غسل دینے کے لیے ،سب سے پہلے کسی تخت یا بڑے تختے کا انتظام کرلیں ، اس کو اگر بتی یا عود ، لوبان ، وغیرہ سے تین دفعہ … Read more

سام سنگ کے مالک کی عبرت ناک کہانی

سام سنگ کے مالک کی عبرت ناک کہانی کاش میں سانسیں بھی خرید سکتا- 25 اکتوبر 2020ء کا دن تھا۔ ڈاکٹر نے مریض کا بازو سیدھا کیا اور مایوسی سے سر ہلا دیا‘ بیٹے نے آہستہ آواز میں پوچھا ”کیا کوئی چانس نہیں“ ڈاکٹر نے جواب دیا ”سر اب نہیں‘ ہمیں وینٹی لیٹر بند کرنا … Read more

ٹیپو سلطان

ٹیپو سلطان

ٹیپو سلطان اور ہندوستان کی پہلی مردم شماری ہندوستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ٹیپو سلطان نے مردم شماری کرائی۔پنچایت راج کی بنیاد رکھی۔ اسی کے حکم سے فرانسیسی ماہرین نے پانی سے چلنے والا ایک ایسا انجن تیار کیا جس سے توپوں میں باآسانی سوراخ کیا جاسکتا تھا۔ دنیا میں میزائل ایجاد کرنے کا … Read more

شہد کی مکھیوں سے جڑے حیرت انگیز حقائق.

شہد

شہد کی مکھیوں سے جڑے حیرت انگیز حقائق. شہد مادہ مکھیاں بناتی ہیں جس کے لئے تقریباً 30 ہزار کی فوج مقرر ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے شہد میں ایسی بے بہا خصوصیات رکھی ہیں کہ جن کو دیکھ کر نہ صرف انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے بلکہ سائنس آج اتنی ترقی اور متعدد … Read more

حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ

حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ

حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ اس جلیل القدر صحابیؓ کا نام خالد بن زید تھا اور آپ بنو نجار قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے، آپ کی کنیت ابو ایوب تھی اور انصاری کہا جاتا تھا، مسلمانوں میں سے کون ہے جو ابو ایوب رضی اللہ عنہ کی عظمت کا معترف نہ ہو، بلاشبہ … Read more