حضرت امامِ مہدی

حضرت امامِ مہدی

1.کیا واقعی حضرت امامِ مہدی رضی اللہ عنہ نام سے ایک شخصیت کی آمد ہونی ہے اور منکرِین امام مہدی کون ہیں ؟  ہمیشہ یہ سوال کسی بھی موضوع کی جان ہوا کرتی ہے کہ کیا جس ہستی کےبارے میں ہم بات کر رہے ہیں یا کسی بھی چیز کےبارے میں بات کر رہے ہیں … Read more

طالوت کی بادشاہی

طالوت کی بادشاہی

طالوت کی بادشاہی بنی اسرائیل کا نظام یوں چلتا تھا کہ ہمیشہ ان لوگوں میں ایک بادشاہ ہوتا تھا۔ جو ملکی نظام چلاتا تھا اور ایک نبی ہوتا تھا جو نظام شریعت اور دینی امور کی ہدایت و رہنمائی کیا کرتا تھا اور یوں دستور چلا آتا تھا کہ بادشاہی یہود ابن یعقوب علیہ السلام … Read more

سیدہ زینبؓ کا سیرت و کردار

سیدہ زینبؓ

سیدہ زینبؓ کا سیرت و کردار میدان کربلا میں 10محرم الحرام 61ہجری کے دن اگرکڑیل جوانوں ،بوڑھوں،بچوں،شیر خواروں، مہمانوں،اصحاب محترم اور خاندان رسول اللہ سے تعلق رکھنے والوں نے اپنی جانوں کی قربانیاں دیکر تاریخ رقم کی ہے تو اس معرکہ حق و باطل میں خواتین جنہیں عام طور سے صنف نازک کہا اور سمجھا … Read more

مسلمان بادشاہ سلطان قطب الدین ایبک

قطب الدین ایبک

ہندوستان کا پہلا خود مختار مسلمان بادشاہ سلطان قطب الدین ایبک قطب الدین ایبک سن 1150ء میں ترکستان (ترک، ترکی پھر ترکیہ) کے غریب گھر میں پیدا ہونے والے قطب کے گھرانے کا ایک غلاموں پر مشتمل “ایبک” نامی قبیلے سے تھا۔ دور جہالت تھا، ابھی لڑکپن ہی تھا، والدین نے اپنے سے جدا کر … Read more

دریائے نیل کا واقعہ

دریائے نیل کا واقعہ

دریائے نیل کا واقعہ دریائے نیل خشک ہو چکا تھا،  وہ دریائے نیل جس کا پانی ٹھاٹھیں مارتا تھا اور مصر کے کھیتوں کو سیراب کرتا تھا، وہ دریا خشک ہو چکا تھا، مصر کے لوگ یہ دیکھ کر پریشان ہو گئے، ایسا پہلی بار نہیں ہوا تھا۔ ہر سال دریائے نیل خشک ہو جاتا … Read more

تدارک فتنہ قادیانیت

تدارک فتنہ قادیانیت 

تدارک فتنہ قادیانیت  تاریخ شاہد ہے کہ ملت اسلامیہ کا اجتماعی ضمیر کبھی برداشت نہیں کرسکا کہ آنحضرت ﷺ کے بجائے کسی اور شخص کو محمد رسول اللہ ﷺاور رحمۃ للعالمین کی حیثیت سے کھڑا کیا جائے اور اس کے لیے وہ تمام حقوق و مناصب اور آداب و القاب تجویز کیے جائیں جو مسلمانوں … Read more