استخارے کا بہت مفید اور آسان عمل
Table of Contents
استخارے کا بہت اسان عمل اپ کو بتاتا ہو 2 رکعت نفل پڑھنی ہے اپ کسی بھی ٹایم پڑھ سکتے ہو بس اتنا خیال رکھے کہ زوال کا ٹایم یا مکروہ ٹایم نا ہو بہت بہترین اور اسان عمل ہے نا اس میں نیند کی ضرورت ہے نا ہی کسی اور چیز کی ضرورت ہوتی ہے جس ٹایم بھی اپ کرو ان شاء اللہ اسی ٹایم اپکو بلکل سہی رزلٹ ملے گا
اس میں قران مجید کی ایت پڑھنا ہے جس سے مکمل استخارے کا اسی ٹایم پتہ لگتا ہے تو بعض بہنیں یا بھای کہتے ہے ہمارے لیے استخارہ خود کرو ہمیں پتہ نی لگتا یا کسی عامل کو کہتے ہے اپ ہمارے لیے استخارہ کرو تو اکثر لوگ ہمیں کہتے ہے کہ ہمارے لیے استخارہ کرو
تو استخارہ کسی اور کے لیے کر سکتے ہے یا نی یہ الگ ایک شریعی مسلہ ہے تو استخارہ ہر کسی کو چاہیے اپنے لیے خود کرے فرض کریں میں کسی کی شادی کے بارے میں کسی کے لیے استخارہ کرتا ہو تو نا تو میں لڑکا جانتا ہو نا ہی اسکا خاندان جانتا ہو نا ہی لڑکی کا پتہ نا ہی اسکے خاندان کا پتہ تو میں پھر کیسے اسکے لیے استخارہ کرو ہاں اگر کوی استخارہ کاروبار کے لیے کرے تو اسے پتہ ہوتا ہے کہ اس میں مجھے فادہ کتنا ہے یا نقصان کتنا ہے تو جب بھی استخارہ کرے اپنے لیے خود کرے دوسروں کے لیے نا کرے
تو اٸیے اپکو استخارے کا طریقہ بتاتا ہو بہت بہترین اور اسان طریقہ ہے تو 2 رکعت نفل نماز پڑھے یہ اپ دن کو بھی اور رات کو بھی پڑھ سکتے ہو تو 2 رکعت نفل نماز جیسے ہم پڑھتے ہے یہ پڑھے جیسے اپ سلام پھیرو تو قبلہ رو کھڑے ہو جاو اور ایک بار درود ابراھیمی پڑھے اپنی دونوں ہاتھ دعا کے لیے اٹھا کے انکھیں بند کرکے سورہ فاتحہ شروع کرو
جب اپ اھدنا الصرط المستقیم تک پہنچے تو اپنا مقصد زہن میں رکھے اور مسلسل 5 منٹ تک اھدنا الصرط المستقیم بار بار پڑھتے جاے پڑھتے جاے اور اھدنا الصرط المستقیم کا معنی بھی یہی ہے کہ یااللہ مجھے سیدھا دیکھا تو جب اپ یہ پڑھتے جاو گے
اور اس کام میں اپکی خیر ہو گی تو اللہ پاک کے فضل و کرم سے اپکا پورا جسم سیدھی طرف گھوم جاے گا اور اگر اس کام میں اپکے لیے خیر نی ہوگا تو الٹی طرف گھوم جاے گا یا اگر کسی بھی طرف مڑ نی گٸے تو پھر اپنی جسم کی حرکت کو دیکھے کہ وہ زور کس طرف کر رہا ہے تو یہ بہت بہترین اور اسان طریقہ ہے اور اس عمل کا حدیث میں زکر نی ہے پھر یہ بزرگوں کا ایک مجرب عمل ہے اس میں قران مجید کی ایت پڑھنی ہے غیر کسی ایسے الفاظ نی ہے
اس میں جو شریعت کے خلاف ہو بلکل سہی عمل ہے اللہ پاک کے حضور 2 رکعت نفل پڑھنی ہے اور پھر قران مجید کی ایت پڑھنی ہے غیر سے یا کسی اور سے مدد م seeانگنا اس میں بلکل نی ہے صرف اپنے اللہ پاک سے مدد مانگنا ہے اس میں تو ان شاء اللہ منٹوں میں اپکو پتہ لگ جاے گا اور اس عمل کو شیٸر کرنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ سب بہن بھای خود عمل کرے ان جعلی عاملوں سے بچ کے رہے جو لوگوں سے پیسے لے کے استخارہ کرکے اس کو پھر جھوٹ کے علاوہ کچھ نی کہتے ہے
اور الحَمْدُ ِلله یہ عمل میں خود بھی کرتا ہو اور بہت سے لوگوں کو بھی بتا چکا ہو تو یہ عمل اپ خود بھی کریں اپنے رشتہ داروں کو بھی کہے یہ عمل اپ ہر اس کام کے لیے کرسکتے ہو مطلب کوی شادی کے لیے یا کاروبار کے لیے یا اسے شک ہو مجھ پر جادو ہے نظرے بد ہے یا کوی نیا گھر لینا چاہتا ہو ان سب کے لیے اپ کرسکتے ہو اگر پوسٹ پسند ایا ہو تو اگے ضرور شیٸر کریں
کیا پتہ ہماری وجہ سے کسی مسلمان بہن یا بھای کو فایدہ پہنچے اور اس عمل کی اجازت اسکو ہو گی جو 200 بار کوی بھی درود پڑھ کر میری طرف سے رسول اللہﷺ کو تحفہ پیش کریں تو جس کی نیت ہو وہ کمنٹ میں سبحان الله لکھے
جزاك اللهُ
استخارے کا بہت مفید اور آسان عمل