سورۃ یٰسین عمل
نا ممکن کو ممکن بناے رب کا کلام
یہ ایک ایسا عمل ہے جس انسان کو . نوکری نھی مل رہی.. ٹرانسفر .. شادی نھی ہو رہی رشتہ آتا ہے پر بات نھی بنتی… یا کاروبار رزق میں رکاوٹ ہے بندش ہے .. نیز جائز مقصد کے لیے بوہت برکتیں ہیں
ان شاء اللہ گیارہ دن یا 21 دن بہت ہیں …
شرائط پر عمل کرتے ہوئے رات کے وقت بعد نماز عشاء سورت یسن کو بتاے طریقے سے پڑھیں
اول اخر دورد تنجینا 72 مرتبہ اور جب
سورۃ یٰسین پڑھتے ہر مبین پر 7 مرتبہ درود تنجینا پڑھنا ہے
اور سورت مکمل کرنی ہے جب آخری دو آیات اِنّما اَمرہ سے آخر تک ان دو آیات کو100 مرتبہ پڑھنا ہے پھر
دورد پاک 72 مرتبہ پڑھنا ہے دعاکے لیے ہاتھ اٹھا کر دعا کرتے سجدے میں چلے جانا ہے سجدہ میں جا کر اللہ جل شانہ کی تسبیحات خوب گڑگڑا کر پڑھیں اور اپنی غلطیاں گناہو کی معافی مانگ کر اپنے مقصد کے لیے دعا کریں مجبوری ہو تو کوئی شخص مبین کیساتھ نہیں پڑھ سکتے وہ 7 مرتبہ سورت یسن پڑھ کر اپنے مقصد کے لیے دعا کرے
انشااللہ کام سات دن میں بھی ہو جائیگا پر اپ نے گیارہ دن کی نیت کی ہے تومکمل کرنی ہے اکیس دن کی کریں تو بھی مکمل کرنی ہے کوی بھی وظیفہ عمل شروع کرنے سے پہلے صدقہ لازمی حسب توفیق دیا کریں جس نے یہ عمل کرنا ہے وہ اکتالیس مرتبہ سورت اخلاص پڑھ کر مجھے ھدیہ کر کے سبحان اللہ لکھ دیں اجازت ہے