مسلمان بادشاہ سلطان قطب الدین ایبک

قطب الدین ایبک

ہندوستان کا پہلا خود مختار مسلمان بادشاہ سلطان قطب الدین ایبک قطب الدین ایبک سن 1150ء میں ترکستان (ترک، ترکی پھر ترکیہ) کے غریب گھر میں پیدا ہونے والے قطب کے گھرانے کا ایک غلاموں پر مشتمل “ایبک” نامی قبیلے سے تھا۔ دور جہالت تھا، ابھی لڑکپن ہی تھا، والدین نے اپنے سے جدا کر … Read more

دریائے نیل کا واقعہ

دریائے نیل کا واقعہ

دریائے نیل کا واقعہ دریائے نیل خشک ہو چکا تھا،  وہ دریائے نیل جس کا پانی ٹھاٹھیں مارتا تھا اور مصر کے کھیتوں کو سیراب کرتا تھا، وہ دریا خشک ہو چکا تھا، مصر کے لوگ یہ دیکھ کر پریشان ہو گئے، ایسا پہلی بار نہیں ہوا تھا۔ ہر سال دریائے نیل خشک ہو جاتا … Read more

تدارک فتنہ قادیانیت

تدارک فتنہ قادیانیت 

تدارک فتنہ قادیانیت  تاریخ شاہد ہے کہ ملت اسلامیہ کا اجتماعی ضمیر کبھی برداشت نہیں کرسکا کہ آنحضرت ﷺ کے بجائے کسی اور شخص کو محمد رسول اللہ ﷺاور رحمۃ للعالمین کی حیثیت سے کھڑا کیا جائے اور اس کے لیے وہ تمام حقوق و مناصب اور آداب و القاب تجویز کیے جائیں جو مسلمانوں … Read more

عُبید بن عُمیرؒ اور ایک لڑکی کا واقعہ

عُبید بن عُمیرؒ اور ایک لڑکی کا واقعہ

عُبید بن عُمیرؒ اور ایک لڑکی کا واقعہ  ایک عورت تھی اُسکو اپنے حسن پر بڑا ناز تھا!*پورے علاقے میں اس کے حسن کا چرچا تھا عورتیں اسکا حسن دیکھنے کیلئے آتی تھی۔ ایک مرتبہ نہانے کہ بعد کپڑے بدل کر اپنے بال سنوار رہی تھی. آئینے کے سامنے کھڑی تھی اور اپنے آپ پہ … Read more

احمدبن طولون رحمتہ اللہ علیہ کاایک عجیب واقعہ

احمدبن طولون

احمدبن طولون رحمتہ اللہ علیہ کاایک عجیب واقعہ احمد بن طولون رحمتہ اللہ علیہ  معتزباللہ کےزمانے میں مصرکےحاکم تھےاس سےپہلےوہ معروف ترکی کےبادشاہ طولون کےپاس رہتےتھےاورطولون نےانہیں اپنابیٹابنالیاتھا-اسی دوران یہ واقعہ پیش آیاکہ طولون نےاحمد بن طالون رحمتہ اللہ علیہ کوکسی کام سےدارالامارہ بھیجاوہاں انہوں نےبادشاہ کی ایک کنیزکومحل کےکسی خادم کےساتھ بےحیائی میں مبتلا … Read more

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ  خلافت کیلئے انتخاب رسول اللہ ﷺ کی حیاتِ طیبہ کے دوران مسلمانوں کے تمام امورمخصوص اندازسے چل رہے تھے۔ پھرآپؐ کی اس جہانِ فانی سے رحلت کے نتیجے میں سبھی کچھ بدل کررہ گیا، ظاہرہے کہ ایسے میں امت کوکسی پاسبان ونگہبان کی اشداورفوری ضرورت تھی،تاکہ بیرونی دشمنوں ٗنیزاندرونی بدخواہوں … Read more