خطیبِ رسولﷺ، حضرت ثابت بن قیسؓ

حضرت ثابت بن قیسؓ

حضرت انس بن مالکؓ روایت کرتے ہیں کہ ایک روز رسول اللہ ﷺ مسجدِ نبویؐ میں تشریف فرما تھے۔ آپس میں محوِ گفتگو صحابۂ کرامؓ میں سے کچھ کی آوازیں بے خیالی میں معمول سے اونچی ہو گئیں۔  یہ سب اَن جانے میں ہوا، ورنہ صحابۂ کرامؓ تو حضور ﷺ کے ادب و احترام کا … Read more

اعتکاف

اعتکاف

حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری دس دنوں میں اعتکاف کیا کرتے تھے۔ یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے آپؐ کو وفات بخشی۔ پھر آپؐ کے بعد آپؐ کی ازواجِ مطہرات اعتکاف کیا کرتی تھیں۔ (متفق علیہ) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول نبی کریم صلی اللہ … Read more

شخصیت پرستی

شخصیت پرستی

شخصیت پرستی  مفہوم ومضمرات دنیا میں بے شمار انسان رہتے بستے ہیں ۔ ہر ایک کا مزاج دوسرے سے جدا ہے۔ ہر انسان اپنی پیدائش کے ساتھ کچھ صلاحتیں لے کر پیدا ہوتا ہے، ان کو پروان چڑھاتا ہے اور انہی کی بنیاد پر انسانوں کی بھیڑ میں اپنی ایک الگ پہچان بناتا ہے۔ البتہ … Read more

امن کا مہینہ رمضان المبارک

امن کا مہینہ رمضان المبارک

امن کا مہینہ رمضان المبارک حضرت ابوہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی فرماتا ہے کہ ابن آدم کا ہر کام، اس کے لیے ہے، مگر روزہ میرے لیے ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا۔ روزہ ڈھال ہے اور جب تم میں سے کسی … Read more

ماں کی پیار بھری  لوریاں 

ماں کی پیار بھری  لوریاں 

ماں کی پیار بھری  لوریاں  ماں کولی، بے بے کولی،ماں صدقے جائے،بسم اللہ کراں بیبا بچہ۔۔۔ یہ وہ محبت بھرے الفاظ تھے جو ہماری مائیں ہمیں بچپن میں پیار سے کہتی تھیں۔صبح سویرے اٹھانے کا انداز ہی بڑا پیارا ہوتا تھا۔ علی الصبح اٹھ جاتیں تھیں،خوائج ضروریہ اور گھر کے ضروری کاموں سے فارغ ہوکر، … Read more

حضرت فاطمہ بنتِ خطاب رضی اللہ عنہا

حضرت فاطمہ بنتِ خطاب رضی اللہ عنہا

حضرت فاطمہ بنتِ خطاب رضی اللہ عنہا دروازے پر ہونے والی زور دار دستک سے گھر کے مکین خوف زدہ ہوگئے۔ خاتونِ خانہ دستک کے اِس مخصوص انداز سے بخوبی واقف تھیں، لیکن آج اس کا بے ہنگم ساز کسی طوفان کی آمد کا پتا دے رہا تھا۔ گھر میں اُس وقت ایک مہمان بھی … Read more