حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ
حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ خلافت کیلئے انتخاب رسول اللہ ﷺ کی حیاتِ طیبہ کے دوران مسلمانوں کے تمام امورمخصوص اندازسے چل رہے تھے۔ پھرآپؐ کی اس جہانِ فانی سے رحلت کے نتیجے میں سبھی کچھ بدل کررہ گیا، ظاہرہے کہ ایسے میں امت کوکسی پاسبان ونگہبان کی اشداورفوری ضرورت تھی،تاکہ بیرونی دشمنوں ٗنیزاندرونی بدخواہوں … Read more