اسلامک واقعات
- Your blog category
امن کا مہینہ رمضان المبارک
امن کا مہینہ رمضان المبارک حضرت ابوہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی فرماتا ہے کہ ابن آدم کا ہر کام، اس کے لیے ہے، مگر روزہ میرے لیے ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا۔ روزہ ڈھال ہے اور جب تم میں سے کسی … Read more
حضرت فاطمہ بنتِ خطاب رضی اللہ عنہا
حضرت فاطمہ بنتِ خطاب رضی اللہ عنہا دروازے پر ہونے والی زور دار دستک سے گھر کے مکین خوف زدہ ہوگئے۔ خاتونِ خانہ دستک کے اِس مخصوص انداز سے بخوبی واقف تھیں، لیکن آج اس کا بے ہنگم ساز کسی طوفان کی آمد کا پتا دے رہا تھا۔ گھر میں اُس وقت ایک مہمان بھی … Read more
حضرت ارویٰؓ بنتِ عبد المطلب
حضرت ارویٰؓ بنتِ عبد المطلب کوہِ صفا کے دامن میں واقع لازوال شہرت کا حامل، ’’دارِارقم‘‘ ایک صحابی، حضرت ارقمؓ کی ملکیت تھا۔ یہ دارالسّلام بھی تھا اور دارالشوریٰ بھی۔ یہ پہلی اسلامی درس گاہ تھی اور عملی تربیت کا مرکز بھی۔ یہ وہ گوشۂ عافیت تھا کہ جہاں کفّار کے ستائے غربا، غلام اور … Read more
شہزادےکی توبہ
شہزادےکی توبہ ایک نیک شخص کے گھر کی دیوار اچانک گر گئی۔ اسے بڑی پریشانی لاحق ہوئی اور وہ اسے دوبارہ بنوانے کے لئے کسی مزدور کی تلاش میں گھر سے نکلا اور چوراہے پر جا پہنچا۔ وہاں اس نے مختلف مزدوروں کو دیکھا جو کام کے انتظار میں بیٹھے تھے۔ ان میں ایک نوجوان … Read more
قربانی کی فضیلت واہمیت
قربانی کی فضیلت واہمیت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاسےروایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا کہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ یعنی عیدالاضحی کےدن فرزندآدم کاکوئی عمل اللہ کوقربانی سےزیادہ محبوب نہیں اور قربانی کاجانورقیامت کےدن اپنےسینگوں اوربالوں اور کھروں کےساتھ(زندہ ہوکر)آئے گااورقربانی کاخون زمین پرگرنے سےپہلےاللہ پاک کی رضااور مقبولیت … Read more