خون کی کمی کی علامات

خون کی کمی

ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ‏ ‏ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﺥ ﺧﻠﯿﮯ ﺑﻨﻨﺎ ﮐﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺳﺮﺥ ﺧﻠﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﮨﻢ ﺣﺼﮧ ﮨﯿﻤﻮﮔﻠﻮﺑﻦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﭘﮭﯿﭙﮍﻭﮞ ﺳﮯ ﺁﮐﺴﯿﺠﻦ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺴﻢ ﮐﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﺣﺼﻮﮞ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﺥ ﺧﻠﯿﻮﮞ ﯾﺎ ﮨﯿﻤﻮﮔﻠﮩﺒﯿﻦ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ … Read more

بھادوں اور اُسکی دلچسپ روایات

بھادوں

پنجابی مہینہ بھادوں اور اُسکی دلچسپ روایات سُہانے موسم کا أغاز -16 اگست سے شروع ہونے والا پنجابی مہینہ بھادوں اور اُسکی دلچسپ روایات ۔ گیارہ بھائیوں کی اکلوتی لاڈلی بہن  دیسی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں اُس وقت کے ہندوستان کے بادشاہ راجہ بکرم اجیت کے دور میں ہوا۔ راجہ بکرم کے … Read more

بکرمی کیلنڈر کے متعلق اہم معلومات

بکرمی کیلنڈر

بکرمی کیلنڈر کے متعلق اہم معلومات  پاکستان میں اسلامی اور عیسوی کیلنڈروں کے ساتھ ساتھ بکرمی کیلنڈر کو بھی استعمال کیا جاتا ہے۔بکرمی کیلنڈر کو دیسی کیلنڈر بھی کہا جاتا ہے۔دیسی کیلنڈر کا آغاز نصف صدی قبل مسیح میں ہوا، اس کیلنڈر کا اصل نام بکرمی کیلنڈر ہے، جبکہ پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر، اور جنتری … Read more

قلوہ پطرہ مصر

قلوہ پطرہ مصر 

قلوہ پطرہ مصر  قلوہ پطرہ جنوری 69 قبل مسیح میں اسکندریہ مصر کے مقام پر پیدا ہوئی اس کے والد کا نام بطلیموس دوازدہم (117 قبل مسیح تا 51 قبل مسیح) تھا جو فرعون مصر میں سے تھا قلوہ پطرہ کی وفات کا سال اگست 30 قبل مسیح بتایا جاتا ہے ۔ یہ مصر کی … Read more

سی ایم لطیف

سی ایم لطیف ایک عہد جو تمام ہوا

سی ایم لطیف ایک عہد جو تمام ہوا والد نے ان کا نام محمد لطیف رکھا‘ وہ بڑے ہو کر چودھری محمد لطیف ہو گئے لیکن دنیا انہیں ”سی ایم لطیف“ کے نام سے جانتی تھی‘ وہ پاکستان کے پہلے وژنری انڈسٹریلسٹ تھے اور انڈسٹریلسٹ بھی ایسے کہ چین کے وزیراعظم چو این لائی‘ شام … Read more

انارکلی اور شہزادہ سلیم

انارکلی اور شہزادہ سلیم

انارکلی اور شہزادہ سلیم محبت کی داستانوں میں ایک مشہور کہانی انارکلی اور شہزادہ سلیم کی بھی ہے جو بعد میں ایک ختم نہ ہونے والی بحث میں تبدیل ہو گئی ہے۔انارکلی، مغل بادشاہ اکبر کی ایک کنیز تھی جس کے ساتھ اکبر کے بیٹے شہزادہ سلیم (شہزادہ سلیم بعد میں بادشاہ جہانگیر کے نام … Read more