ملا نصر الدین کی ذہانت

ملا نصر الدین کی ذہانت

ملا نصر الدین کی ذہانت ملا نصرالدین 1208ء کو ترکی کے صوبہ حشار کے گائوں’’حورتو‘‘ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام آفندی اور والدہ کا نام صدیقہ خانم تھا۔ والد ایک مسجد کے امام تھے۔ ملا نصرالدین بعد میں ’’اک شہر‘‘ نامی شہر میں جا کر بس گئے تھے۔ 1284ء میں اسی شہر … Read more

نیرو تاریخ کا ایک سفاک حکمران

نیرو تاریخ کا ایک سفاک حکمران

نیرو تاریخ کا ایک سفاک حکمران تاریخ کا ایک سفاک حکمران جب روم جل رہا تھا تو کیا نیرو واقعی بانسری بجا رہا تھا؟ روم کے شہنشاہ نیرو کے بارے میں یہ ضرب المثل مشہور ہے۔ روم کو آگ لگانے کا الزام بھی نیرو کو ہی دیا جاتا ہے اور یہ کہ اس نے ایسا … Read more

بنگلہ دیش میں کیا ہوا

بنگلہ دیش میں کیا ہوا

بنگلہ دیش میں کیا ہوا۔ گذشتہ بیس دنوں سے بنگلہ دیش کی اندرونی صورتحال عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہی ہے۔  بنگلہ دیش کی سیاست کو بھی مورثیت لاحق رہی ہے۔ شیخ مجیب کے بعد ان کی بیٹی شیخ حسینہ واجد اپنی مخالف بنگلہ دیش نیشنل پارٹی اور خالدہ ضیاء کے مدمقابل رہی … Read more

شرط کی نذر ہوتے بچے

شرط کی نذر ہوتے بچے

شرط کی نذر ہوتے بچے شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے گلشن معمار کے علاقے افغان کیمپ میں رہتا تھا‘ خاندان غریب اور ان پڑھ تھا لیکن اس کے باوجود وہ بچے کو تعلیم دلا رہے تھے‘ شاہ محمد دوسری کلاس میں پڑھتا تھا‘ گلی میں نظام الدین نمکو کی … Read more

خدائی کا دعویدار حکیم مقنع خراسانی

حکیم مقنع خراسانی

 ‎،عباسی دور خلافت  خلیفہ مہدی کے زمانے میں ایک شعبدے باز حکیم مقنع خراسانی نے مصنوعی چاند کو اپنا معجزہ قرار دیا،خلیفہ مہدی نے اس فتنے کا قلع قمع کر دیا،اس کی موت کے ساتھ وہ چاند بھی غروب ہوا،بعض نے اسے جادوگر کہا ہے، حکیم مقنع خراسانی عباسی دور خلافت میں خلیفہ ابو جعفر … Read more

جادو کی تاریخ اور اقسام

جادو کی تاریخ

جادو کی تاریخ، انسانی تاریخ کی مانند بہت قدیم ہے، جادو ایک علم ہے جس کے ذریعے لوگوں کے دلوں میں وسوسے پیدا کر کے انھیں سیدھے راستے سے بھٹکایا جاتا ہے اور یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ جادو کابانی ابلیس تھا جس نے انسانوں کے دلوں میں وسوسے ڈالے اور انہیں گمراہ … Read more