حجر اسود کون رکھےگا

حجر اسود کون رکھےگا

سیرت النبی ﷺ عنوان: حجر اسود کون رکھےگا؟ آخر وہ سب بیت اللّٰہ میں جمع ہوئے-ان لوگوں میں ابوامیہ بن مغیرہ تھا-اس کانام حذیفہ تھا-قریش کے پورے قبیلے میں یہ سب سے زیادہ عمر والا تھا-یہ ام المؤمنین سیدہ ام سلمہؓ کا باپ تھا-قریش کے انتہائی شریف لوگوں میں سےتھا-مسافروں کوسفرسامان اورکھاناوغیرہ دینے کےسلسلےمیں بہت … Read more

استغفار کے فوائد

استغفار کے فوائد

‎ ‎قرآن وسنت کی روشنی میں 🍁‎استغفار کے فوائد بہت سے ہیں جنمیں سے چند درج ذیل ہیں: ‎١۔استغفار گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے ‎ ارشاد باری تعالی ہے‎ وَمَن یَعْمَلْ سُوء اً أَوْ یَظْلِمْ نَفْسَہُ ثُمَّ یَسْتَغْفِرِ اللّہَ یَجِدِ اللّہَ غَفُوراً رَّحِیْما‎”جو شخص کوئی برائی کرے یا اپنی جان پر ظلم کرے پھر … Read more

قصہ ابراہیم علیہ السلام و لوط علیہ السلام

قصہ ابراہیم علیہ السلام و لوط علیہ السلام

‏قصہ ابراہیم علیہ السلام و لوط علیہ السلام۔۔لوط علیہ السلام ابراہیم علیہ وسلم کے بھتیجے تھے بعض تواریخ میں انہیں عمزاد لکھا ہے ۔۔۔ بائبل اور تورات کے مطابق وہ حاران بن آزر کے بیٹے تھے جو ابراہیم علیہ السلام کے بڑے بھائی تھے ۔۔ بابل عراق کے شہر ار میں انکی پیدائش 2290 قبل … Read more

حضرت امام حسینؓ کی راہِ حق میں ثابت قدمی

حضرت امام حسینؓ کی راہِ حق میں ثابت قدمی

حضرت امام حسینؓ کی راہِ حق میں ثابت قدمی حضرت امام حسینؓ کی راہِ حق میں ثابت قدمی .دُنیا میں جب بھی ثابت قدمی کی داستانیں لکھی گئیں ان سب داستانوں میں صرف واقعہ ٔ کربلا ہی صبر و ہمت ، استقامت و ثابت قدمی اور عشق کی وہ واحد داستان ہے جس کی نظیر … Read more

وراثت ميں خواتين كا حق

وراثت ميں خواتين كا حق

وراثت ميں خواتين كا حق ۔مولانا عمار خان ناصر وراثت ميں خواتين كا حق۔ ہمارے ہاں خواتین کے معاملے میں عملاً یہ مان لیا گیا ہے اور بہت سے جذباتی ہتھکنڈے اور دباؤ استعمال کر کے خواتین کو بھی اس پر قائل کر لیا گیا ہے کہ وہ باپ یا ماں کے مرنے کے بعد … Read more

حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللّٰہ عنہا

حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللّٰہ عنہا

حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللّٰہ عنہا فرماتی ہیں:جب ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو لے کر مکہ کی طرفروانہ ہوئے – جب میں مکہ کے بالائی علاقے میں پہنچی توآپ اچانک غائب ہوگئے – میں حواس باختہ ہوگئی’’میں پریشانی کی حالت میں مکہ پہنچی، آپ کے داداعبدالمطلب کے پاس پہنچتے ہی میں نے کہا:’’میں … Read more