جابر بن حیان
عظمیم کیمیا دان جابر بن حیان جابر بن حیان 731ء میں طوس یاخراسان میں پیدا ہوا، اس کا باپ دوا سازی اور دوا فروشی سے گزر بسر کرتا تھا جو کہ حکومت سے بغاوت کی پاداش میں قید ہوا اور پھرقتل کر دیا گیا، جابر بن حیان اس وقت دودھ پیتا بچہ تھا،باپ کے قتل … Read more