سُوْرَہْ مُجَادِلَہ

سُوْرَہْ مُجَادِلَہ

سُوْرَہْ مُجَادِلَہ

جس عورت کا خاوند زبان دراز ہو ،گالیاں بکتا ہو عورت چاہےکہ مرد گالیاں بکنا موقوف کر دے ،وہ عورت ایک ہزار ایک سو مرتبہ گیارہ روز تک اس آیت کو پڑھے اور خاوند کو پڑھا ہوا پانی پلا ۓ انشاءلله بہت جلد مرد کے اخلاق درست ہوں گے .

آیت شریفہ یہ ہے .

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَدْ سَمِعَ اللَّهُ قَوْلَ الَّتِي تُجَادِلُكَ فِي زَوْجِهَا وَتَشْتَكِي إِلَى اللَّهِ وَاللَّهُ يَسْمَعُ تَحَاوُرَكُمَا إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ بَصِيرٌ.

##خاصیت:

اگرکسی شخص کا کسی نا جائز عورت کے ساتھ تعلق ہو گیا ہو اس تعلق کو چھڑ انے کے لیے اس مبارک آیت کا ایک سو ایک مرتبہ پڑھ کر دعا کرنا ، پھر پانی وغیرہ پر دم کر کے مبتلا کو پانی پلانا ،کھلانا پھر سات روز تک یہ عمل کرنا مفید ہے .

آیت یہ ہے .

لَّا تَجِدُ قَوْمًا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ يُوَادُّونَ مَنْ حَادَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَوْ كَانُوا آبَاءَهُمْ أَوْ أَبْنَاءَهُمْ أَوْ إِخْوَانَهُمْ أَوْ عَشِيرَتَهُمْ أُولَٰئِكَ كَتَبَ فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيمَانَ وَأَيَّدَهُم بِرُوحٍ مِّنْهُ .

مزید مساہل کے حل کے لیے انباکس میں رابطہ کریں..

ہر مساٸل کا حل عملیات کے ذریعے بھی کیاجاتا ہیں

Leave a Comment