کاروبار میں میں ترقی کرنے کا وظیفہ- اگر آپ چاہتی ہیں کہ شوہر کے پاس دولت کی فروانی ہو جس سے آپ کے گھر کے مسائل میں کمی ہو جائے ۔آپ رزق حلال سے مالا مال ہو جائیں
یہ عمل اسپیشلی خواتین کیلئے ہے مرد حضرات بھی کرسکتے ہیں
درود شریف
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبدِکَ وَرَسُولِکَ وَصَلِّ عَلَی المُومِنِینَ وَالمُومِنَاتِ وَ المُسلِمِینَ وَالمُسلِمَاتِ
ایت
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
اگر آپ چاہتی ہیں کہ شوہر کے پاس دولت کی فروانی ہو جس سے آپ کے گھر کے مسائل میں کمی ہو جائے ۔آپ رزق حلال سے مالا مال ہو جائیں تو اس کا ہم آپ کو ایک وظیفہ بتانے والے ہیں
۔ جس سے آپ کو ایسی غیبی
مدد ملے گی جس سے آپ حیران اور عقل دنگ رہ جائے گی ۔ اگر کوئی عورت اپنے شوہر کی دولت میں فروانی کی خواہشمند ہو تو اس دورد شریف کو روزانہ 313مرتبہ اور ایت 450 بار پڑھ کر شوہر کیلئے دعا کرے ۔اس عمل کو پڑھنے کیلئے آپ نے نماز کی پابندی کا خیال رکھنا ہے اور جو شوہر کما کر لائے اسے نیک نیتی کیساتھ مستحق لوگوں پر بھی خرچ کریں
۔ اس سے اللہ پاک آپ کے رزق میں اضافہ عطا فرمائے اور آپ خوشحال زندگی گزارنا شروع وہ جائیں گے۔ بہت ہی مجرب اور آزمودہ عمل ہے۔
نوٹ ۔روزانہ کوئی سا بھی درود شریف 300 بار لازمی پڑھنا ہے دن میں کسی بھی وقت ۔
مختصر درود یہ ہے( محمدصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)
اجازت کے لئیے 1 بار درود شریف پڑھ کر ok لکھیں اور پوسٹ کو شئر کریں تاکہ سب کو فائدہ پہنچے
قاری محمد3
کاروبار میں میں ترقی کرنے کا وظیفہ
کاروبار میں میں ترقی کرنے کا وظیفہ مکمل پڑھیں
کاروبار میں میں ترقی کرنے کا وظیفہ
خاوند محبوب اور دشمن کے دل میں محبت پیدا کرنے کا عمل رابطہ انبکس میں
استخارہ زائچہ اور ہم سے ہر عمل کر وائیں فی سبیل اللہ شادی کا کاٹ کو عمل
باوضو اور پاک صاف لباس کے ساتھ گیارہ مرتبہ درود پاک اول آخر
آئت کریمہ پانچ بار پڑھیں بمع بسم اللہ شریف
اللہ ہے بادشاہ پاک محمد ہے وزیر صدقہ پنجتن پاک دا کھول دے بندش دا تالا تے توڑ دے جادو دے زنجیر گیارہ مرتبہ پڑھیں
صدقہ کل ھم نبیوں کا صدقہ صدقہ کل ھم ولیوں کا مولا مشکل کو ٹال دے گھر میں میرے بھیک خوشیوں کی ڈال دے پانچ مرتبہ پڑھیں
صدقہ لجپال حسن حسین کا پاک زہرہ کے چین کا یا اللہ میرا نصیب کھول دے گرہ ہر جادو ٹونے بندش کی کھول دے پانچ مرتبہ پڑھیں
صدقہ سورہ کوثر کا فلاں کے دل سے نفرت کو مٹا دے میرے محبت کو نکاح کی عطا دے پانچ مرتبہ پڑھیں
کاروبار میں میں ترقی کرنے کا وظیفہ
صدقہ آل سے رسول کا صدقہ پاک بتول کا ہر مشکل کو ٹال دے خاوند کا نام کے دل میں میرے محبت ڈال دے پانچ مرتبہ پڑھیں
گیارہ بار یا حی یو قیوم بحق بسم اللہ الرحمن الرحیم
گیارہ بار یا اللہ یا رحمن یا رحیم بحق بسم اللہ الرحمن الرحیم
پھر دعا مانگیں اس کی اجازت لینی ضروری ہے اور عمل کرنے سے پہلے طریقہ پڑھنے کا اچھی طرح سمجھ لیں اور اس وظیفہ کو شئیر کرتے جائیں تاکہ سب کو فائیدہ ہو سکے
آپ لباس تبدیل کرتے وقت انسانوں سے تو پردہ کرلیں گے لیکن جنات کی نظروں سے آپ نہیں چھپ سکتے ، جنات آپ کو برہنہ جسم دیکھتے ہیں ، ہمارے معاشرے میں اسی لیے اکثر لوگ جنات کی ایذارسانی کا شکار ہوتے ہیں کہ جب وہ لباس تبدیل کرتے ہیں تو بسم اللہ نہیں پڑھتے ، خصوصًا عورتوں کے برہنہ جسموں کو دیکھ کر شریر جنات ان پر سوار ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پس کپڑے تبدیل کرتے وقت بسم اللہ ضرور پڑھیے ، یہ بسم اللہ آپ کے اور جنات کے درمیان ایک دیوار کھڑی کر دے گی ۔
پاک ہے وہ رب جس نے ہمیں ہر مخلوق کی ایذارسانیوں سے بچنے کے آسان طریقے بتائے ، اس کے باوجود ہم پوشیدہ مخلوق کے ہاتھوں ظلم سہتے ہیں تو یہ ہماری ہی لاپرواہیاں ہیں ، وہ رب تو ہمیں کہاں کہاں سے بچاتا ہے ہم اندازہ بھی نہیں کر سکتے اور ہمارا رب جتاتا بھی نہیں نا ہی ہمیں تنہا چھوڑتا ہے :
عن أنس بن مالك قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم ستر ما بين عورات بني آدم والجن إذا وضع أحدهم ثوبه أن يقول بسم الله
جنات کی آنکھوں اور انسان کی شرم گاہوں کے
درمیان حجاب کی صورت یہ ہےکہ آدمی جب اپنےکپڑےبدلےتو بسم اللہ پڑھ لے
[ (المعجم الاوسط للطبراني :7066) صححه الالباني ]