Karobar ka Wazifa

السلام علیکم ۔(Karobar ka Wazifa)امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔اج اپ لوگوں کے لئے ایک نایاب وظیفہ اور عمل لایا ہوں جو بہت مختصر ہے اور بہت پر تاثیر ہے اس وظیفہ کو پانچ خزانے کہتے ہے اللہ کے پانچ خزانے۔۔ 

اور یہ وظفیہ جسکو دیا ہے  اتین دن میں انکا مشکل سے مشکل کام ہوا ہے ۔جو کام اپ سالوں سے کرنا چاہتے ہو لیکن کوئی اسباب مہیا نہیں ہے کوئی راستہ نظر نہیں اتا تو یہ عمل ایک بار ضرور ازمائیں اور دل کی  یقین سے کریں ۔

Karobar ka Wazifa

Karobar ka Wazifa

یہ پانچ خزانے ہے اور اس میں طاقت بہت ہے اللہ کے نام ہے۔

کسی کا کاروبار نہیں چلتا  یہ وظیفہ شروع کریں

کسی کا رشتہ نہیں ہوتا یہ وظیفہ شروع کریں۔

کسی کا جاب نہیں ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔

کسی کا کام روکا ہوا ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔

کسی کا باہر جانے کا ویزہ نہیں لگ رہا ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔

کسی کا رزق تنگ ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔

کوئی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔

کسی کا دکان کاروبار نہیں چلتا یہ وظیفہ شروع کریں۔

شوہر ساس بہو سے لڑائی جھگڑے ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔

طلاق کا مسلہ ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔

رشتے کا مسلہ ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔

نکاح میں رکاؤٹ ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔

پسند کی شادی کرنا چاہتے ہو یہ وظیفہ شروع کریں۔

گھر میں سکون نہین ہے ٹنشن میں رہتے ہو یہ وظیفہ شروع کریں ۔

سالوں سے کوئی کام رکا ہوا ہے یہ وظیفہ شروع کریں

پروموشن جاب میں کامیابی چاہتے ہو تو یہ وظیفہ شروع کریں

اپکا جو بھی مسلہ ہے ناممکن کام ہے اپکا اس وظیفہ سے اپکا وہ کام اللہ اس پانچ خزانوں سے پورا کریں گا وہ بھی کچھ دنوں میں ۔ بہت لوگوں کا تین تین دن میں کام ہوا ہے جس نے سچے نیت سے یقین کے ساتھ کیا ہے ۔

اس وظیفہ والا کھبی ناکام نہیں ہوا اللہ کے نام میں بہت طاقت ہے ۔

وظیفہ نوٹ فرمائیں۔۔

یااللہ یارحمن یارحیم یاحی یاقیوم۔۔

جب عصر نماز پڑھیں  تو یہ وظیفہ شروع کریں 

اور اسکو مغرب ازان تک پڑھتے رہیں ۔

اسکا کوئی تعداد نہیں ہے۔

خوا جتنی ذیادہ بار پڑھی تاثیر ذیادہ ہوگی۔

بیٹھنا کوئی شرط نہیں ہے اپ چلتے پھرتے اسکو پڑھا کریں (Karobar ka Wazifa)

باتیں کام بھی اپنا کریں اور اسکا ورد بھی برقرار رکھیں بہت اسان ہے سفر پر ہو یا جاب پر ہو گھر میں کام کرتے ہو کسی کے محفل میں بیھٹے ہو لیکن اسکا  ورد جاری رکھو جب مغرب کا ازان ہوجائے تو وظفیہ بند کریں۔

یہ وظیفہ اپ 21 دن 11دن تک کرستکے ہو کام ہوگیا پھر بھی اپنے 11دن پورا کرنا ہے یا 21 دن شروع کے نیت سے شروع کیا تو نیت پر ہے  اپنے اگر 21 دن کا نیت کیا تو 21 دن کریں  اگر 11 کا کیا تو پھر 11 دن کریں ۔

41 دن بھی کرسکتے ہو۔ 

بہت اسان ہے لیکن نتیجہ اپ لوگ خود دیکھیں اسکا ۔

ہمارے عمل کا اجازت سب کو ہوتا ہے کوئی ہدیہ پیسے نہیں لیتے ہم بس ایک درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو اپ کسی گروپ میں یا ایک بار ضرور شئیر کریں۔ 

اور جس نے یہ وظیفہ کرنا ہے (Karobar ka Wazifa)

وہ کمنٹ میں یا اللہ لکھیں۔  اور پوسٹ کو ایک بار شئیر کریں۔اپکو اجازت مل گئی ۔جس نے شئیر کیا اور کمنٹ میں یا اللہ لکھا۔۔اجازت ہے

Leave a Comment